ھمارے مخالف لوگوں کو ووٹ دیا تو میں اپنی حکومت کے ھوتے ہوۓ ایک...
"اگر ھماری حکومت میں آپ لوگوں نے ھمارے مخالف لوگوں کو ووٹ دیا تو میں اپنی حکومت کے ھوتے ہوۓ ایک اینٹ کا بھی کام نہیں ہونے دوں گا بلکل اسی طرح جس طرح میں نے پی ٹی آئ کے ایم پی اے دریشک کو اپنی حکومت میں ایک بھی کام نھیں کروانے دیا"ایم این اے مسلم لیگ(ن) اور وفاقی قائمہ کمیٹی براۓ خارجہ امور کے چئیرمین اویس لغاری بلدیاتی مھم میں عوام کو دھمکی دیتے ہوۓ
Posted by SIR G ONLINE on Saturday, November 28, 2015
11/29/2015
Shocking Video Of PMLN MNA
Posted by Anonymous on 11/29/2015 in Short Clip | Comments : 0
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment